1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

وہيل مچھليوں اور انسانوں کی زبان ميں مماثلت

02:07

This browser does not support the video element.

12 مئی 2024

سائنس دانوں نے اسپرم وہیل کی مکالمت کے بنیادی بلاکس کو ڈی کوڈ کر ليا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان وہيل مچھليوں کی زبان کا نظام پہلے کے اندازوں سے کہیں زیادہ پيچيدہ ہے۔ سائنسدانوں نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے کی گئی تحقیق سے پتا چلايا ہے کہ ان کی زبان انسانی زبان سے مماثلت رکھتی ہے۔ يہ ڈیٹا مثبت طريقوں سے استعمال کیا جا سکے گا۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں